بین الاقوامی معاشی تعلقات کی سیاست کاری

400.00

مصنّف نے کتاب کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ اصلاً یہ کتاب انگریزی زبان میں تھی۔ یہ حقیقت ہے کہ طلباء کو انگریزی زبان میں لکھی گئی کتابوں سے زیادہ شغف نہیں رہتا۔ اردو زبان میں ابلاغ آسانی سے ہو جاتا ہے۔ طلبہ کی دلچسپی برقرار رہتی ہے۔ انگریزی مَتن اور اردو مَتن میں نمایاں فرق نظر آئے گا۔ اردو مَتن میں اشتراکی اقتصادیات کو خارج کر دیا گیا ہے۔ کم ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی حالت پر بحث محدود کر دی گئی ہے۔ اردو ترجمہ میں گاٹ GATT پر بحث خارج کر دی گئی ہے۔ اردو ترجمہ میں نقشے جات کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کتابیات کے حصّہ میں ان کتابوں کا ترجمہ کیا گیا ہے جہاں معنی واضح ہوں۔ اردو ترجمہ میں امریکہ اور جاپان کے اقتصادی و تجارتی مباحث ختم کر دیے گئے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بین الاقوامی معاشی تعلقات کی سیاست کاری”

Your email address will not be published. Required fields are marked *