عالمی مسائل کے تناظر میں پاکستان کی خارجہ پالیسی

400.00

یہ نئے انداز کی کتاب ہے۔ روایتی کتابوں کے برخلاف جس میں ایک ملک کے تعلقات دوسرے ملکوں یا جغرافیائی خطوں کے حساب سے منقسم تحریر کیے جاتے ہیں میں نے موضوعات کی مناسبت سے اس کی ترتیب کی ہے۔ یعنی پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات کے بجائے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عنوان سے دونوں ملکوں کے تعلقات پر بحث کی ہے۔

یہ کتاب دراصل مسائل کے تناظر میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کا تجزیہ ہے اور یہی اس کتاب کاعنوان ہے۔ پاکستان کی اقتصادی صورتحال کے پیش نظر آئی ایم ایف(IMF) یعنی مالیاتی فنڈ اور ایف اے ٹی ایف (FATF) کے عنوان سے باب لکھا گیا ہے، پاکستان اور بھارت کے عمومی تعلقات پر نہیں بلکہ تنازعات پردونوں ملکوں کی پالیسی پر غور و خوص کیا گیا ہے۔

مصنف: پروفیسر ڈاکٹر سید صلاح الدین احمد

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “عالمی مسائل کے تناظر میں پاکستان کی خارجہ پالیسی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *